اپنے اعمال کا محاسبہ کریں، اس سے پہلے کہ آپ کا محاسبہ کیا جائے

اسلامی خود احتسابی ایپ جو آپ کو روزانہ کی نمازوں، معمولات، اور دینی فرائض کا حساب رکھنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔

Play Store سے ڈاؤنلوڈ کریں

یہ ایپلیکیشن ابھی ٹیسٹنگ فیز میں ہے، کچھ دن میں پبلک کر دی جائے گی ان شاء اللہ۔

App Preview

ایپ کی جھلکیاں

Screenshot 2 Screenshot 3 Screenshot 4 Screenshot 5 Screenshot 6 Screenshot 7 Screenshot 8

ایپ کی نمایاں خصوصیات

🕌

روزانہ نمازوں کا ریکارڈ

فجر سے لے کر عشاء تک تمام فرائض، سنن اور نوافل (تہجد، اشراق، چاشت، اوابین) کی ادائیگی کا باقاعدہ حساب رکھیں۔

📖

معمولاتِ تلاوت و ذکر

روزانہ کی تلاوتِ قرآن، مسنون دعائیں، درود شریف اور ذکر و اذکار کو منظم طریقے سے ٹریک کریں۔

📊

ماہانہ جائزہ اور رپورٹنگ

پورے مہینے کی کارکردگی کا تفصیلی خاکہ اور PDF یا تصویر کی صورت میں خوبصورت رپورٹ جنریٹ کرنے کی سہولت۔

👥

دعوت و تنظیم

انفرادی ملاقاتوں، دعوتِ دین کے کاموں، اجتماعات میں شرکت اور تنظیمی ذمہ داریوں کا مکمل ریکارڈ۔

🔒

مکمل رازداری

آپ کا تمام ڈیٹا صرف آپ کے موبائل میں محفوظ رہتا ہے۔ ایپ لاک (فنگر پرنٹ) کے ذریعے سیکیورٹی یقینی بنائی گئی ہے۔

🌙

خالص اسلامی ڈیزائن

اردو زبان میں بہترین اور آنکھوں کو بھلا لگنے والا ڈیزائن جو روزانہ کے استعمال کو آسان بناتا ہے۔